اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد پائلٹ مسافروں کا خیرمقدم کرتے ہوئے بولا "ہمارے ساتھ ہوائی سفر کے لئے بہت بہت شکریہ" اچانک پائلٹ چیخنا شروع کر دیا (اسپیکر on تھا) OMG OMG OMG جل گیا جل گیا پائلٹ کی اس آواز سے ایک نہایت ہی خوفناک گہری خاموشی چھا گئی اچانک پائلٹ کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور اس نے مسافروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا "میں اس سانحہ کے لئے معذرت خواہ ہوں. غلطی سے میری گود میں گرم گرم کافی گر گئی تھی آپ میری پینٹ دیکھ سکتے ہیں". ایک مسافر کی آواز آئی "سالے تو یہاں آکر ہماری پینٹیں دیکھ 😲"

2
$
User's avatar
@M.kashif posted 4 years ago

Comments

Hhhhhhhhhhh

$ 0.00
4 years ago