✍️ جب کسی راہ سے سرکارﷺ گزرتے ہوں گے
ایک ایک گام پہ سو چاند اترتے ہوں گے
کتنی دھن وان مدینے کی وہ گلیاں ہوں گی
پاؤں کو چوم کے رستے بھی مہکتے ہوں گے
🌺 🌺
🌷اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد النبي الأمي الحبيب المحبوب العالي القدر العظيم الجاه وعلى آله وصحبه أجمعين 🌷
2
$
@Gurmanii
posted
4 years ago
سبحان اللہ۔