Copy Paste👇🏻
میرا دوست فیملی کے ساتھ الریاض سے عمرہ کرنے گیا
واپسی پر مکہ سے مدینہ مدینہ سے الریاض
مسلسل سفر تھکن کی وجہ سے القصیم روڑ پر صحرا بیابان میں گاڑی کھڑی کر کے سو گیا
دو چار گھنٹے بعد اسکی بیوی نے اٹھایا ہمارے پیچھے پولیس کی گاڑی کھڑی ہے
دوست نے اٹھ کر گاڑی اسٹارٹ کی تو پولیس نے بلا لیا کاغذات چیک کیے اور کہا اگر دوبارہ سونا ہے تو سو جاؤ ہم آپکی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں دوست نے شکریہ ادا کیا اور چل دیا
لیکن پولیس اہلکار اسکے ساتھ مزید 150 کلومیٹر تک آئے تاکہ سیف زون میں داخل ہو جائے
ریاست قانون کی حاکمیت سزا کے خوف کی بنیاد پر چلتی ہے انسان کو حیوان بنتے چند سیکنڈ لگتے ہیں سزا کا خوف انسان بناتا ہے😐😔
Copy Paste👇🏻
میرا دوست فیملی کے ساتھ الریاض سے عمرہ کرنے گیا واپسی پر مکہ سے مدینہ مدینہ سے الریاض مسلسل سفر تھکن کی وجہ سے القصیم روڑ پر صحرا بیابان میں گاڑی کھڑی کر کے سو گیا دو چار گھنٹے بعد اسکی بیوی نے اٹھایا ہمارے پیچھے پولیس کی گاڑی کھڑی ہے دوست نے اٹھ کر گاڑی اسٹارٹ کی تو پولیس نے بلا لیا کاغذات چیک کیے اور کہا اگر دوبارہ سونا ہے تو سو جاؤ ہم آپکی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں دوست نے شکریہ ادا کیا اور چل دیا لیکن پولیس اہلکار اسکے ساتھ مزید 150 کلومیٹر تک آئے تاکہ سیف زون میں داخل ہو جائے ریاست قانون کی حاکمیت سزا کے خوف کی بنیاد پر چلتی ہے انسان کو حیوان بنتے چند سیکنڈ لگتے ہیں سزا کا خوف انسان بناتا ہے😐😔