(حضرت) عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا): جس شخص نے كسی جھگڑے میں ظلم كی مدد كی یا ظلم كی مدد كرتا ہے تو وہ اس وقت تک اللہ كی ناراضگی میں رہے گا، جب تک اس سے ہاتھ نہ كھینچ لے.
Al-Silsila-tus-Sahiha#1676 Status: صحیح
4
$
@Amna12
posted
4 years ago
dear plz subscribe like cmmnt me back jazak Allah https://read.cash/c/acchi-baten-d18a