نکاح نصف ایمان ہے اور ہمسفر نیک ہو تو دنیا جنت بن جاتی ہے- دعا کرتے رہنا چاہیے کہ زندگی کے سفر میں اللہ کریم ایسا ہم سفر دے جو آپ کا ہاتھ تھام کر آپ کو صراط مستقیم کی سیڑھی پہ لے جائے اور کہے صرف دنیا نہیں آخرت بھی بہتر اور آسان بنانی ہے اور اگر آپ کو کوئی ہاتھ تھام کر راہ راست پر لانے والا نہ ملے، تو آپ ویسے بن جائیں کیونکہ حقیقی محبت کا تو یہی تقاضا ہے کہ اپنے ہمسفر کو جہنم کی آگ سے بھی بچایا جائے۔۔۔!!!❤❤
___پارسہ ❤️