*بہت اذیت ناک ہوتا ہے وہ لمحہ جب ایک ایسا شخص جس سے ہمارا برسوں پٌرانا ناطہ ہو ، جس کو ہم زندگی کا اہم اثاثہ سمجھتے ہوں ، جس کيلئے روز ربّ سے خیر کا سوال کرتے ہوں ، وہ محض ایک نامعقول بات کو جواز بنا کر آپ سے ترک تعلق کر دے - اٌس وقت ہمیں شدت سے احساس ہوتا ہے کہ ہم نے زندگی کے اتنے برس محض ایک گمان میں گٌزار دیئے کہ ہم اس شخص کیلئے اہم ہیں - یہی وہ لمحہ ہے جب ہماری خوش فہمی کا بٌت گر کر چکنا چور ہو جاتا ہے اور ہم مکمل ٹوٹ جاتے ہیں..