ہم دنیا کے ہاتھوں توڑے جاتے ہیں کبھی محبت کے نام تو کبھی سہاروں کے نام پہ کبھی رشتوں کے نام پہ تو کبھی اپنی مخلصی کی بنا پہ ہم اس قدر ٹوٹ جاتے ہیں کہ ہمارا وجود براۓ نام رہ جاتا ہے پھر نہ اگے چلنے کی ہمت ہوتی ہیں نہ واپسی کا کوئی راستہ ہوتا ہے اس پوائنٹ پہ کوئی رشتہ کوئی سہارا ہمارے ساتھ نہیں ہوتا.. 😑😑
وہ بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے
نہ انسان جینے لائق ہوتا ہے
اور نہ ہی مر سکتا ہے
K H A N Z A D I 🥀🦋
ہم دنیا کے ہاتھوں توڑے جاتے ہیں کبھی محبت کے نام تو کبھی سہاروں کے نام پہ کبھی رشتوں کے نام پہ تو کبھی اپنی مخلصی کی بنا پہ ہم اس قدر ٹوٹ جاتے ہیں کہ ہمارا وجود براۓ نام رہ جاتا ہے پھر نہ اگے چلنے کی ہمت ہوتی ہیں نہ واپسی کا کوئی راستہ ہوتا ہے اس پوائنٹ پہ کوئی رشتہ کوئی سہارا ہمارے ساتھ نہیں ہوتا.. 😑😑 وہ بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے نہ انسان جینے لائق ہوتا ہے اور نہ ہی مر سکتا ہے
K H A N Z A D I 🥀🦋