-" ابھی تمہاری جوانی ہے اور تمہارا خوبصورت چہرہ ہے، اور تمہاری رنگت اور چہرے کے بہت سے عاشق ہونگے، مگر جب تم بوڑھے ہوجاؤ گے اور سب تم سے بیزار ہوجائیں، اس وقت تمہاری جھریاں کوئی نہیں چوما کرے گا، کیوں کہ ہر حال میں عشق کرنے والے لوگ سب کو نہیں ملا کرتے مگر میں ایسی تمہاری دلبر ہوں جو ہمیشہ تمہاری ہی رہوں گی_" ⁦⁦❣️⁩

2
$
User's avatar
@Raja7700 posted 4 years ago

Comments