محبت دل نہیں مانگتی البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے. محبت اختیار بھی نہیں مانگتی البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ہے .محبت پیار نہیں مانگتی مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے محبت آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی خواب مانگے گی. یاد رکھئے ! محبت سوال نھیں کرتی ہمیشہ "جواب" مانگے گی اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں کہے گی کہ صرف "میرے" ہو کے رہو ، مگر کسی کا ہونے نہیں دے گی''💞💞

___پارسہ 🥀

1
$
User's avatar
@Raja7700 posted 4 years ago

Comments