ہم اندر سے بہت کمزور اور تنہا ہوتے ہیں... اور__ سہارے تلاش کرتے ہیں...!!!!! کبھی وقت گزاری کے نام پر کبھی دوستی کے نام پر_ تو کبھی پیار محبت کے نام پر...!! اندر سے مضبوط انسان سہارے تلاش نہیـــــں کرتا.... بلکہ__ سہارا بنتا ہے...!!! خود کو اندر سے مضبوط کریں...!! اور اندر تبھی مضبوط ہوتا ہے... جب اللّٰــــــہ سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے...!! جتنا تعلق مضبوط ہوگا_ اتنا ہی انسان مضبوط ہوگا..