-" عورت محبّت ٹوٹ کر کرتی ہے، انتظار بھی کرتی ہے، بےرخی، لا پرواہی، سب برداشت کر لیتی ہے لیکن جب عورت ایک بار پرواہ کرنا چھوڑ دے پھر آپ لاکھ چاہیں اُسکے قدموں میں گر جائیں وہ پرواہ نہیں کرے گی بلکہ ضبط اور صبر کی اعلیٰ مثال بن جائے گی_"