میں مغرور سی لڑکی ہوں ، اوروں سے کہتے سنا ہے میں انا پرست ہوں ، میں کسی سے بلاوجہ بات نہیں کرتی ، مجھے لوگوں کے معاملات میں دلچسپی لینا پسند نہیں ، میں لوگوں کی زندگی میں دخل دینا پسند نہیں کرتی ، میں اپنے مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں رکھتی ، نا ہی میں کسی کے سامنے اچھا بننے کی کوشش نہیں کرتی ہوں جیسے ہوں ویسے ہی سامنے نظر آتی ہوں اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا تو میں اعتراف کرتی ہوں "میں مغرور ہوں"🖤🥀

___پارسہ ❤️

1
$
User's avatar
@Raja7700 posted 4 years ago

Comments