جب کوئی میرے دکھ پہ ہنستا ہے یا مزاق اڑاتا ہے تو اب مجھے اب برا نہیں لگتا دل دکھتا ضرور ہے مگر اس سے ایک بات کی امید ملتی ہے جتنا میرا دل دکھے گا اتنی ہی جلدی میرا رب مجھ پہ کرم کرے گا شائد۔۔۔۔۔💔🙂

1
$
User's avatar
@Raja7700 posted 4 years ago

Comments