جو رشتے تمہیں تکلیف دیں ان سے دوری اختیار کرلو وہ خود لوٹ آئیں گے مگر اس وقت جب وہ تمہارے دل سے اتر چکے ہوں گے کیونکہ وہ تمہاری قدر سے نہیں بلکہ پچھتاوے سے لوٹتے ہیں
7
$
@Tehreer
posted
4 years ago
Bilkul Sahi Kaha hai... Log lout Kar ate hain magr tab tk Buht der hochuki hoti hai