جون ایلیا خود بیان کرتے ہیں کہ میرا ایک میجر(MAJOR) عشق اس لیے ناکام ہوا کہ اُس زمانے میں میں امرود تک افورڈ نہیں کر سکتا تھا۔ مردُود رقیب نے امروہہ میں ہماری مشترکہ محبوبہ کو ڈیڑھ سیر امرود پیش کیے اور وہ اُس کے ساتھ چلی گئی۔۔

"مشتاق احمد یوسفی

1
$
User's avatar
@Abrish posted 3 years ago

Comments