Home page
Communities
Stats
About read.cash
Register
Login
Open register popup
read.cash
Topics
Life
Cryptocurrency
Blog
Writing
Experiences
Story
Blogging
Crypto
Bitcoin Cash
Thoughts
Blockchain
Money
BCH
Experience
Personal
Cryptocurrencies
Bitcoin
read.cash
Freewrite
Reality
Finance
Motivation
Love
Investment
Personal Thoughts
Journey
Family
Random
Travel
Food
...All topics...
Communities
Login
Get Started
پگلى (e4d1)
12
هزاروں طب کے نسخوں سے نگاھ یار بہتر ھے
Join the community
Rules
Moderators
@Sadaf
·
3 years ago
الله
میں کہتا ہوں جسے سکون نہ ملے جو اداس ہو اپنی تکلیفیں کسی کو بتانا چاہے مگر یقین نہ ہو کہ سامنے والا کس سوچ کا مالک ہے تو میری بہتر رائے ہے کہ آپ وہ سب رب سے شیئر کیا کریں وہ ذات آپ کا پردہ بھی رکھتی ہ...
2 likes
·
5
comments
@Sadaf
·
3 years ago
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح ہم تیرے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں...
3 likes
·
1
comments
@Sadaf
·
3 years ago
. ﻣﯿﮟ ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮩﻮﮞ ﯾﺎﺭِ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻣﯿﺮﮮ ........ ﮐــﮧ ﺗُــﻮ ﻋِﻼﺝ ہــــے ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ اک ﺍُﺩﺍﺳــی کا️
2 likes
·
0
comments
@Sadaf
·
3 years ago
رشتوں کا تقاضا ڈگريو ںسے نهىں لگاىا جاتا
4 likes
·
1
comments
@Sadaf
·
4 years ago
کاش ہمارے پاس زیست کی کوئی ایسی نیکی ہوتی جسکی قبولیت کا الہام ہوتا تو اس کا بدل خدا سے تیرا وصال مانگتے
2 likes
·
1
comments
@Sadaf
·
4 years ago
السلام عليكم جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا
4 likes
·
3
comments
@Sadaf
·
4 years ago
ایک نقطہ بدل گیا جاناں نِکھر رہا تھا " بِکھر گیا ہوں "
8 likes
·
8
comments
@Sadaf
·
4 years ago
وہ آزماتا تو ہے مگر راستے بھی وہی دیکھاتا ہے کیونکہ وہی رب غفور و رحیم ہے"_
7 likes
·
7
comments
@Sadaf
·
4 years ago
اور جب میں بہت ہی بے بس اور مجبور ہو جاتا ہوں تب زندگی کی ازیت کم کرنے کہ لیے اسکا سہارا لیتا ہوں
7 likes
·
8
comments
@Sadaf
·
4 years ago
جو لوگ اندر سے مر جاتے ہیں۔ وہ لوگ حد سے زیادھ خوش اخلاق ہو جاتے ہیں
4 likes
·
3
comments
@Abrish
·
4 years ago
جھوٹے اِنسان کی اُونچی آواز سَچے اِنسان کو خَامُوش کَرا دیتی ہے لیکن سَچے اِنسان کی خَامُوشی جھوٹے اِنسان کی بُنیاد ہِلا دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ .....
6 likes
·
6
comments