الله❤❤

5 19
Avatar for Sadaf
Written by
3 years ago

میں کہتا ہوں جسے سکون نہ ملے جو اداس ہو اپنی تکلیفیں کسی کو بتانا چاہے مگر یقین نہ ہو کہ سامنے والا کس سوچ کا مالک ہے تو میری بہتر رائے ہے کہ آپ وہ سب رب سے شیئر کیا کریں وہ ذات آپ کا پردہ بھی رکھتی ہے اور سہی راستہ بھی دکھایا کرتی ہے وہ ذات اعلی تر ہے ،جبکہ لوگوں کو کچھ بتائیں تو وہ ہماری کمزوری جان لیتے ہیں اور بُری طرح وار کرتے ہیں مگر اللہ تو ہر بات سے واقف ہوتے ہیں اور اللہ کو ہم اپنی ماؤں سے ستر گنا زیادہ پیارے ہیں تو کبھی ماں ہمیں دکھی نہیں دیکھ سکتی رب تو ہر گز ہمیں دکھوں میں نہیں ڈال سکتا، جب کبھی دل پر بوجھ ہو تو اللہ سے ڈسکس کیا کریں اللہ کو دوست بنا لیجیئے اور پھر دیکھیں رب آپکی زندگی میں کیسے سکون لاتا ہے ❤️🥰🥰🥰

#صدف. 🥀 🖤

2
$ 0.00

Comments

100 right hmein apny rab py bharosa rkhna chahye

$ 0.00
3 years ago

jazak Allah

$ 0.00
3 years ago

beshak raab ki zaat buht mehrban hai .hmein har dukh apny raab sy share krny chahye

$ 0.00
3 years ago

Thank u

$ 0.00
3 years ago

Allah Ki zaat py hme yaqeen krna chahye .Allah ki ibadat krni chahye

$ 0.00
3 years ago