*زندگی میں غموں اور مشکلات میں مضبوط رہنے کے لیۓ صلوہ ( نماز) دی گئ ہے۔*
اس کو چھوڑ کر کہاں سکون کی تلاش کرتے ہیں ؟
آئیں آج سے فرض نماز کی پابندی کریں۔
ارادہ اور ہمت کرنا ہمارا کام ہے ۔کسی بھی مسئلے کی صورت میں اپنی نمازوں سے حل نکالیے... وقت پر ادا کیجئے اور توجہ سے پڑھ کر.... اللہ سے مانگیے... ان شاء اللہ ضرور ملے گا
Amazing