11
44
اس نے دل بنایا ہے پھر دل بنا کر اس میں احساس رکھا ہے اور اسے اس طور مضبوط بنایا ہے کہ وہ درد سہہ سکے۔ پھر اس پر کسی نہ کسی طور کسی کے ہاتھ سے چوٹ لگا کر اسے توڑا ہے۔۔اپنی معرفت کا راز افشاں کیا ہے۔۔ پھر وہیں اپنے ذکر کا مرہم بھی رکھ چھوڑا ہے کہ درد کو راحت ملے اور بندہ اپنے رب کو اپنے اصل مخلص کو اپنے خالق کو پہچان لے۔
Nice bro thanks for information about ....