4
18
انسا ن جس تکلیف سے بھی گزر جا ئے وہ ایک دن خو د میں ایک ایسی طا قت بنا لیتا ہے کہ آگے اُ سکی زندگی میں اُسے چا ہے وہ لمحے وہ کھٹن پل یا د آ بھی جا ئیں تو بھی اسکی آنکھیں خشک ہی رہتی ہیں. تکلیف سے گزر کر انسان بہت ہمت والا ہو جا تا ہے. تبھی تو اللّٰہ ان مشکلا ت
سے گز ارتا ہے تا کہ انسان میں سہنے کی طا قت پیدا ہو سکے کیو نکہ یہ زندگی جتنی آسان ہے اُتنی ہی مشکل بھی ہے. ہما رے ساتھ جو بھی ہو تا ہے ہما رے لیے اچھا ہو تا ہے جو ہمیں وقتی طو ر پر بہت برا لگ رہا ہو تا ہے. بے شک اللّٰہ وہ جا نتا ہے جو ہم نہیں جا نتے.
This is really amazing