گزر گئ وہ عمر اب.....

2 28
Avatar for Zarachadhary92
4 years ago

Gud morning Everyone!

I was thinking to write something. So I wrote these few lines. It's like a “Ghazal”. But I randomly wrote it. I love urdu poetry. I wrote my opinions in English but I thought that the happiness and amazing feeling which I feel when I write urdu is more than while writing English.

گزر گئ وہ عمر اب………….

میں جوا نی میں ہی بُڑھاپا گزار چکی ہو ں

فقط وقت گذارنے کی کو شیشں عروج پر ہیں

رہتے تو بہت بھلے ما نس لوگ تھے میرے دل میں

اب تو سب کو چ کر گئے ہیں

سمجھنے کو تو سب تیا ر ہوتے

پر اے اُجڑے شجر سمجھتا کو ن ہے؟

گر  جو لو گ سمجھتے تو کیو ں یہ

فساد ہوتے……………...

کُچھ گز ر تو گئ ہے گزر با قی بھی 

جا ئے گی پر اے خدا مجھ کے تیرے بند وں 

کا بد لنا وقت سے پہلے مار دے گا 

گز رنی تو سبکی ہے پر میرے جیسی کس کی 

گز ر ے گی؟……….

دوش تو میں کسی کو دینے سے رہا قاصر 

اپنے ہی اعما ل نظر آ جا تے ہیں

کبھی بیٹھو تو اُ جڑ ے لو گو ں کے ساتھ

پھر جا ن جا ؤ گے ہو تا کیسا ہے شا م کا وقت 

 عجیب خیا لو ں, آنکھو ں میں نمی,

گہری چپ اور پچھتا وے سے بھرا ذلت کا وقت 


سمجھ پاؤ گے کیا؟……..

وہ جو ویرا ن دل بھی کہنے سے قا صر ہے.

کہ جیسے پتے چھو ڑ جا تے ہیں شجر کو 

خز ا ں کے مو سمو ں میں

ملتی تو ہے دا ستا ن میری کئ ویرا ن سا حلو ں

سے بھی …………...

پر سمجھتا کو ن ہے؟

تما شا ئ لو گ تو دکھو ں کا بھی میلہ بنا دیتے ہیں 

تو بتا ؤ سمجھ پا ؤ گے؟ 



3
$ 0.00

Comments

wwoo , ur words warmed my heart , i like it very much

$ 0.00
4 years ago

😍😍

$ 0.00
4 years ago