19
47
یہ چاہتیں یہ پذیرائیاں بھی جُھوٹی ہیں
یہ عمر بھر کی شناسائیاں بھی جُھوٹی ہیں
یہ لفظ لفظ محبّت کی یورشیں بھی فریب
یہ زخم زخم مسیحائیاں بھی جُھوٹی ہیں LaDLa💫
Kia kmal ki poetry h poetry sy bht sy kam liye jaskty hen nice