*پرواہ کرنے والے ڈھونڈیے ... استعمال کرنے والے ... تو آپ کو ڈھونڈ ہی لــــیں گے ......!!!*
💞 💞
.........
*آپ کا راز آپ کا خون ہــــــے ... اٌسے صرف آپ کی ہی رگوں میــــں دوڑنا چاہیئـــے ......!!!*
💞 💞
..........
*گر بھوک سچی ہو ... تو سوکھی روٹی کا ایک ٹکڑا سونے کے پہاڑ پر بھاری ہے ......!!!*
💞 💞
...........
*نیو جنریشن کے ہاتھ سے موبائل لینا ... آئی سی یو کے مریض کے منہ سے آکسیجن ماسک اتارنے کے برابر ہے .....!!!*💞 💞
Ap ne bilkul darust kaha bro hmari young generation mobile k sathe bht hi attach ho chuki hai aur mobile Lena aisa hi ha jese bhooky k munh se roti cheenana aur bat ma koi shak nhi