1
15
والدین کے تو سب ہی لاڈلے ہوتے ہیں
*ہمسفر کا لاڈلا ہونا قسمت کی بات ہے🖤*
________🖤اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے
*جو کہتے ہیں میرا یقیں کرو🖤*
______🖤وہ چال ایسی چل گیا
*ہم بجھ گئے، دل جل گیا🖤*
_______🖤
Wao....