روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل میں ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے۔ نوٹ: یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے منٹ کے لیے ایپ کوکھول کر مائننگ کو دوبارہ سٹارٹ کرنا ہو گا یہ دنیا کی دو ایسی ڈیجیٹل کرنسیز ہیں جو موبائل فون سے مائن ہوتی ہیں

نقصان ہونے کے امکانات بلکل نہیں

فائدہ ہونے کے امکانات بلکل ہیں

دوستوں انٹرنیشنل مارکیٹ میں دو نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی اور بی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ہونے جا رہی ہیں جو بلکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ہیں 2009 میں btc یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اس کے ایک کوائن کا ریٹ تھا

اور آج اس کے کوائن کا ریٹ تقریباً چالیس ہزار ڈالر کے آس پاس ہے پاکستانی تقریباً 65 لاکھ روپے کا ایک بٹ کوائن۔۔۔

پائی کوائن اور بی کوائن فری مائننگ سٹارٹ کئے ہوئے ہیں اور مزید تقریبا تین ماہ اور چھ ماہ بالترتیب اس میں فری مائننگ ہوتی رہے گی۔

دوستوں یہ دنیا کی دو ایسی کرپٹو کرنسیز ہیں جو موبائل فون سے مائن ہو سکتی ہیں اس کے لیے آپکو پائی نیٹ ورک یا/اور بی نیٹ ورک کی ایپ پلے سٹور یا آی او ایس سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور اپنا نام، فون نمبر اور نیچے دیا گیا ریفرکوڈ یا انویٹیشن لنک درج کرنا ہے، فیسبک سے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں 24 گھنٹے بعد ایک بٹن دبا کر اگلے 24 گھنٹے کے لیے مائننگ کو شروع کر لینا ہے۔ آپ اپنے دوستوں کو انوائٹ کر کے مائینگ ریٹ بڑھا بھی سکتے ھیں۔

پائی نیٹ ورک تقریباً تین ماہ اور بی نیٹ ورک تقریباً چھ ماہ بعد آن لائن کرنسی ایکسچینج میں اپنی کرنسی کا ریٹ لاونچ کریں گی اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا بلکل بٹ کوائن کی طرح

ابھی ہمارے پاس چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اگر ساتھ یہ کام بھی کر لیا جاے تو کیا حرج ہے ہو سکتا ہے مستقبل میں یہ کوائنز آپ کو کچھ فائدہ پہنچا دیں اگر آپ 1000 کوائن اکھٹا کر لیتے ہیں اور اسں کا ریٹ 10 ڈالر بھی ھوا تو آپ کے دس ہزار ڈالر بن جائیں گے اور اگر بلفرض اس کی مارکیٹ ویلیو 100 ڈالر سے اوپر چلی جاتی ہے تو آگے آپ خود اندازاہ لگا لیں اور اس کی ویلیو 1 یا 2 ڈالر بھی ہوتی ہے تب بھی آپ کا کچھ بھی نقصان نہیں ہو گا بلکہ کچھ نا کچھ فائدہ ہی ہو گا

آپ نے ان ایپس کے نوٹیفیکیشن آن رکھنے ہیں تاکہ آپ کو ہر ہر 24 گھنٹے بعد نوٹیفیکیشن آئے کہ آپ کا مائننگ پیریڈ ختم ہو گیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں بس اس وقت اپکا انٹرنیٹ آن ہونا چاہیے اسں کے بعد یہ ایپ خود ہی مائن میں سے آپ کے لیے کوائن اکھٹا کرنا شروع کر دے گی چاہے آپ کا انٹرنیٹ چل رہا ھو یا نہیں اور آپ چاہے ایپ بند ہی کر دیں چاہے موبائل ہی بند کر دیں تب بھی یہ مائن کرتا رہے گا یہ ایپ نہ ہی آپ کی بیٹری استعمال کریں گی اور نہ آپ کا ڈیٹا استعمال کریں گی

یہ بھی یاد رکھیں یہ کوئی پونزی سکیم نہیں جہاں آپ کے پیسے ضائع ہو جائیں گے کیونکہ یہ نیٹ ورک مائننگ کے دوران کسی بھی سٹیج پر آپ سے پیسے نہیں مانگتا بلکل فری ہے اگر آپ فوری پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لیے نہیں بلکہ صبر ضروری ہے ہاں مستقبل میں آپ کو فائدہ دے سکتا ہے باقی آپ ان کی ویب سائٹس پر جا کر پوری انفارمیشن لے سکتے ہیں فری مائننگ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ایپ کو انسٹال کریں..

For Pi app: https://minepi.com/fbaloch525 For Bee app: https://bee.com/en/

Referral code for both apps is this 👇 fbaloch525

پلے سٹور یا آی او ایس سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے Pi Network اور Bee Network لکھ کے سرچ کریں۔

شکریہ

1
$
User's avatar
@StreetLibrary posted 3 years ago

Comments