لوگ یوں دیکھ کے ہنس دیتے ہیں۔ تو مجھے بھول گیا ہو جیسے۔
عشق کو شرک کی حد تک نہ بڑھا۔ یوں نہ چھپ ہم سے خدا ہو جیسے۔
موت بھی آئی تو اس ناز کے ساتھ۔ مجھ پے یہ احسان کیا ہو جیسے۔۔!!!
" احسان دانش "