محبت

2 38
Avatar for Saira
Written by
3 years ago

ہم محبت کرتے ہی کیوں ہیں ، 💯✔

جب جانتے ہیں کہ بچھڑ جانا ہیں ایک دن

میرے سوال پہ سر کو دُھنتے دُھنتے

#اُس نے اُلٹا سوال داغ دیا ...!!!

#یہ_بتا_کر_کہ

ہم جیتے کیوں ہیں ، جب کہ جانتے ہیں ،

کہ ایک دن مر ہی جانا ہیں

16
$ 0.00

Comments

Wow superb lines

$ 0.00
3 years ago

Wao so beautiful line for love. Love is feeling..

$ 0.00
3 years ago