انسان کے لئے وہی ہے جس کی وہ نیت کرتا ہے اور اس بات سے میں نے یہ جانا کہ اگر ہم دینے کی نیت کریں تو اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہمارا ہاتھ اوپر رکھے گا (دینے والا) اور اگر ہم لینے کی نیت رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ ہمیں لینے والوں میں کر دے گا (مانگنے والے )

چنانچہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ دینے والے سالہا سال سے دے رہے ہیں اور انکے رزق میں کمی نہیں ہورہی۔ اور لینے والے(مانگنے والے) سالہا سال سے مانگے ہی جارہے، انکے رزق میں وسعت نہیں ہورہی۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا دینے والا ہاتھ بہتر ہے لینے والے ہاتھ سے۔

2
$
User's avatar
@Mannanmani posted 1 year ago

Comments