🌹 حدیث نبوی ﷺ🌹

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے صدقہ فطر صائم کو لغو اور بیہودہ باتوں سے پاک کرنے کے لیے اور مسکینوں کے کھانے کے لیے فرض کیا ہے، لہٰذا جو اسے (عید کی) نماز سے پہلے ادا کرے گا تو یہ مقبول صدقہ ہوگا اور جو اسے نماز کے بعد ادا کرے گا تو وہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہوگا۔

📗 سنن ابوداؤد،باب: صدقہ فطر کا بیان ،حدیث نمبر:1609 📗

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

1
$
User's avatar
@Mannanmani posted 1 year ago

Comments