7
37
انسان کو پیدا کرکے، اُسے بڑا کرنے والوں کو اگر،،، آپ والدین نا بھی مانیں، کوئی غیر بھی مانیں، تب بھی آپکا اخلاقی اُنکی پیروی کرنا، اُنکے خرچے اٹھانا فرض بنتا ہے۔۔۔ کیونکہ 20 سال تک کسی کو پالنا،،، اُسکا خیال رکھنا،،، معمولی بات نہیں ہے۔۔۔ پتہ نہیں کون ہیں وہ لوگ جو،،، ماں باپ پر ہی انگلیاں کَس لیتے ہیں۔۔۔ اتنا وقت کھلانے والا کوئی غیر بھی ہو تو انسان اُسکا احسان مند ہوتا ہے۔۔۔ اور لوگ اپنے والدین کی محبت اور احسان بھول جاتے ہیں بہت افسوس کی بات ہے یہ۔۔۔*
آم آدمی
بالکل سہی کہا آ پ نے لیکن ہمیں چاہیے کہ ہم بھی ان کا خیال کریں بے شک ہم ان کے کیے کا بدلہ نہیں دے سکتے لیکن اتنا تو کر سکتے کہ رب تعالی راضی ہو جائیں