وہ رب نہیں دیکھتا کون کیسے آ رہا ہے ۔۔۔وہ دیکھتا ہے ،،،،اچھا میرا ہے ،،،میرے پاس آ رہا ہے ،،،آجاؤ !تم چل کر آ رہے ہو ،میں دوڑ کر آتا ہوں ،تم میرے ہو ،میں تمہارا ہوں ،مجھے کیا سروکار، کون ہو ،گنہگار ہو یا نیک ہو ،کیسے ہو کس نسل، کس رنگ سے ہو ،کس عمر کس رتبےسے ہو ۔میخانے سا آرہے ہو یا کعبہ سے آ رہے ہو ۔درد میں آ رہے ہو شکر میں آ رہے ہو ۔رنج میں آے ہو شکوے میں آرہے ہو ۔اسے مہمان نوازی بہت پسند ہے ۔وہ کیسے کہہ سکتا ہے کیا کرنے آے ہو ؟؟؟وہ،منہ نہیں پھیرتا۔وہ نہیں کہتا جاو تم نے میری نافرمانی کی ۔تمہارا اور میرا تعلق ختم اب ۔بلکل بھی نہیں۔وہ کہتا ہے اچھا آ گے ہو۔۔آ جاو ۔۔مانگو مجھ سے ایک بار۔سچے دل سے مانگو تو سہی۔سچے دل سے میرے ہو کے تو دیکھو۔یہ زمانہ تمہارا کر دوں گا ۔سبحان اللہ