بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ ۔
کبھی گیلی مٹی کو دیکھا ہے کتنی پرسکون اور سوندھی سی خوشبو سے معطر ہوتی ہے ایک ٹھہراو سا ہوتا ہے اور جب یہی مٹی سوکھ جائے تو گرد وغبار میں بدل کر دھول ہوجاتی ہے بے رونق اور آنکھوں کو چبھنے والی۔۔۔
یہی حال ہمارے وجود کا بھی ہے یہ بھی تو اسی مٹی سے بنا ہے نا۔۔جب تک ہم اس وجود کو ایمان اور زکر اللہ کے پانی سے تر کرتے رہیں گے یہ خوشبو سے معطر اور پرسکون رہے گا ہمیشہ تروتازہ رہے گا اور اگر اسکو پانی لگانا بھول گئے تو یہ بھی گرد و غبار بن کر رہ جائے گا جو اوروں کو صرف تکلیف دے سکتا ہے۔
اپنے اس مٹی سے بنے وجود کو اللہ کے زکر کے پانی سے تر کرتے رہیں تاکہ اس میں سے ہمیشہ سوندھی سے خوشبو آتی رہے مرنے سے پہلے بھی اور مرنے کے بعد بھی یہ خوشبو سے معطر اور تروتازہ رہے۔
شب بخیر
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ ۔