ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں

میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھِرا تُو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں 🤎

0
$
User's avatar
@Liaquat123 posted 3 years ago

Comments