محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ تمام سیاسی جماعتوں بشمول ن لیگ نے پرانی تصاویر شیئر کی ہیں کسی کے پاس اتنی ہمت اور اخلاقی جرآت نہیں تھی کہ حالیہ چند ماہ میں ہی ان کے پاس انطکی عیادت اور خبر گیری کے لئے جاتے !!!
کیا یہ اس بات کو ثابت نہیں کرتا کہ تمام سیاسی جماعتیں ابن الوقت ہیں اور اپنے فقط اپنے مفادات کو ترجیح دیتی ہیں نہ کہ اقدار کو !!!