صومعۂ عیسیٰ ست خوانِ اہلِ دل ہاں و ہاں اے مبتلا ایں در مہل اہلِ دل کا دسترخوان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے گرجا گھر کی مثل ہے (حضرت عیسیٰؑ کا گرجا روحانی و جسمانی امراض کا شفا خانہ تھا) خبردار! اے مریض اس در کو نہ چھوڑ۔

مثنوی مولانا رومؒ دفتر سوم ص:45 حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ

1
$
User's avatar
@Gurmanii posted 4 years ago

Comments