اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن مری واقعہ پر بہت افسوس ہوا، اللّٰه ﷻ سب وفات پانے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل دے. آمین اور جو بھی فی الحال وہاں پھنسے ہیں اللہ تعالیٰ بحفاظت انھیں وہاں سے نکال کر گھروں میں پہنچا دیں. آمین

1
$
User's avatar
@Bigbang posted 2 years ago

Comments