read.cash Log in

@AzanSA

Joined 20 January 2021 · 2 posts

120 KT

0 KT received · 0 KT given

Posts

A@AzanSA

Urdu poetry ملا تو حادثہ کچھ ایسا دل خراش ہوا وہ ٹوٹ پھوٹ کے بکھرا میں پاش پاش ہوا تمام عمر ہی اپنے خلاف سازش ک وہ احتیاط کی خود پر نہ راز فاش ہوا ستم تو یہ ہے وہ فرہاد وقت ہے جس ن نہ جوئے شیر نکالی نہ بت تراش ہوا یہی تو دکھ ہے برائی بھی قاعدے سے نہ ک نہ میں شریف رہا اور نہ بد معاش ہوا ہو ایک بار کا رونا تو روؤں بھی دل ک یہ آئنہ تو کئی بار پاش پاش ہوا بلا کا حبس تھا ساجد ہوا کی بستی می چلی جو سانس کی آری میں قاش قاش ہو

A@AzanSA

Urdu poetry اشارتوں کی وہ شرحیں وہ تجزیہ بھی گیا جو گرد متن بنا تھا وہ حاشیہ بھی گیا وہ دل ربا سے جو سپنے تھے لے اڑیں نیندیں دھنک نگر سے وہ دھندلا سا رابطہ بھی گیا عجیب لطف تھا نادانیوں کے عالم میں سمجھ میں آئیں تو باتوں کا وہ مزہ بھی گیا ہمیں بھی بننے سنورنے کا دھیان رہتا تھا وہ ایک شخص کہ تھا ایک آئینہ بھی گیا بڑا سکون ملا آج اس کے ملنے سے چلو یہ دل سے توقع کا وسوسہ بھی گیا گلوں کو دیکھ کے اب راکھ یاد آتی ہے خیال کا وہ سہانا تلازمہ بھی گیا مسافرت پہ میں تیشے کے سنگ نکلا…