16
32
😋😋😋😋😋😋😋😋
POST ADMIN HANI ALI
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
مزیدار حلوں میں ایک لوکی کا حلوہ بھی ہے۔
لوکی سبزی کے طور پر کھانا ہر کسی کو پسند نہیں، لیکن اگر اس ہی سبزی کو حلوے کی شکل دے دی جائے تو سب نہایت شوق سے اسے کھاتے ہیں۔
😋😋😋😋😋😋😋😋
اجزاء :
لوکی – ½ کلو
دودھ – ایک کپ
گھی – ¼ کپ
چینی – ایک کپ یا حسب ذائقہ
الائچی پاؤڈر – ¼ چائے کا چمچ
بادام8 سے 10 عدد
😋😋😋😋 😋
Wao beautiful