کچھ لوگوں کو خاموش رہنے کی عادت ہوتی ہے.لیکن جہاں تک مجھے لگتا ہے خاموشی رشتے کمزور کر دیتی ہے۔جہاں لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے وہاں آ پ کا خاموش رہنا دوسروں کا اندر خاموش کرا دیتا ہے۔ آپ ان کو خود سے اتنا دور کر دیتے ہیں کہ آ پ کے واپس آ نے تک انکا نام لینے کا حق بھی آ پ سے چھن چکا ہوتا ہے۔جب تک آپ کی محبت بولنے لگتی ہے تب تک دوسروں کی محسوسات کاقتل آپ کی خاموشی بہت اچھے سے سرانجام دے چکی ہوتی ہے ۔ آ پکی موجودگی کا احساس ان پر اثرانداز ہونا چھوڑ دیتا ہے۔
9
29
But sometimes silent is good than the talking.But everyone have own 💭