بے خوف زندہ لہجے میں،،، کرتا ہوں گفتگو خود ساختہ خداؤں سے، ڈرتا نہیں ہوں میں

وہ نقطہ شعور ہوں ،،، قرطاس زیست پر پھیلوں اگر کبھی تو، سمٹتا نہیں ہوں میں

1
$
User's avatar
@AamerQayyum posted 3 years ago

Comments