نام میرا تھا سب سے اوپر
اس نے لکھی تھیں چند بیکار چیزیں 💔🥀🥀..........ہمیشہ تجھ سے تعلق پر مجھ کو ناز رہا
ہر اک زخم پہ سو بار مسکرایٔ ہوں🔥💔
خود کو بھی محسوس کیا کریں..!!🖤🥀
رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں..!!✌🔥