زمین کا سونا / Gold Of The Earth
0
19
اسلام علیکم دوستوں ۔ صبح بخیر
آج میں آپ لوگوں کسان اور اس کے بیٹوں کی ایک کہانی پیش کرنے جا رہا ہوں
ایک کسان نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ اس زمین میں سونا ہے۔
اپ اسے نرم کرو۔ کسان کے بیٹوں نے زمین کو کھودنا شروع کیا۔
انہوں نے بہت زیادہ کوشش کی لیکن انہیں زمین میں سونا نہیں ملا۔
پھر وہ اپنے باپ کے پاس چلے گیے اور کہنے لگے کہ ابا جان ہم نے سارہ زمین کھودی سونا کہیں نظر نہ ایا۔
اس پر باپ نے ان سے کہا کہ اب اپ اس میں گندم کی فصل کاشت کرو۔
باپ کے کہنے پر انہوں نے اس میں گندم بو دی اور چند ماہ بعد اس میں لہلہاتی فصل نمودار ہوئی۔
جب فصل پک کر پیلی پیلی بالیاں ہوا میں جھومنی لگی تو انہیں پتہ چل گیا کہ یہی زمین کا سونا ہے۔
اگر کہانی اپ دوستوں کو پسند ائی ہو تو کمنٹ میں اپنا راہے ضرور دینا اور لاہک کرنا بھی نہ بھولنا۔