1
10
انسان کی زندگی سفر میں ہی گزر جاتی ہے ،کبھی کسی مقام پر کرنا پڑتا ہے اور کہیں جلدی سفر طے کرنا پڑتا ہے اور جب ہم آرام کرنے لگتے ہیں تو ہمیں کوئی کام یاد آجاتا ہے اور ہم پھرسفر پر نکل جاتےہیں اور یوں انسان قبر تک پہنچ جاتا ہے اور ۔انسان کی ازلی زندگی کا سفر ختم ہوجاتا ہے ۔ لیکن پھر انسان کی ابدی زندگی کاسفرشروع ہو جاتا ہے
از قلم۔ جمال عبدالناصر
کہاں سے ہو اور یہ پلیٹ فارم کیسے جوائین کیا ؟