2
18
💕رہنے کی سب سے بہترین جگہ اپنی اوقات ہے۔پر آج کل کُچھ لوگ ہواؤں میں بھی رہتے ہیں ہواؤں میں نہیں بلکہ زمین پر رہیں۔جو زمین پر ہوتا ہے وہ گرتا نہیں ہے اور ہواؤں میں رہنے والا ہمیشہ گرتا ہے💕
🌺💚🌹💚🌺
You said a very big thing and i strongly agree with you ! We have to live in our limits so that we may never be failed or feel shamed in future