دردناک جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں ، تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے ، اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ، جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ، تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ "سنو " "۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔" اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ، پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ، تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ "Sorry, He is no more" اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ، جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں، کمر جھک گئی ہو، آنکھیں کمزور ہو گئی ہوں ، اور ہاتھ میں…
@Umar456
Joined 9 January 2021 · 3 posts
120 KT
0 KT received · 0 KT given