Shaity

0 1
Avatar for Tarsmiran1
3 years ago

لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں..."

لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں..."

🔥🔥سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں..."

ہوا کو دکھ سنائے گے تمہیں ہم بھول جائے گے..."

☹ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم..."

کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم..."

🙂کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرنا..."

ایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا..."

3
$ 0.00

Comments