مصطفی حسین

7 9
Avatar for Sarmad123
3 years ago

یہ 14 سالہ لڑکا، مصطفی حسین، سابق عراقی صدر صدام حسین کا پوتا ھے۔ جو کہ غاصب امریکی فوج کیساتھ آخری لمحے تک لڑتا رھا۔

آپریشن میں حصہ لینے والے امریکی سپاہیوں کے مطابق جب انہوں نے آپریشن شروع کیا تو مصطفی حسین نے ان پر فائرنگ شروع کی۔اور 400 امریکی فوجیوں کی پیش قدمی اکیلے سر روک دی۔

بچے کے سامنے والد اور چچا کی لاشیں پڑی تھیں۔ اور اس نے سنگل رائفل سے 14 امریکی میرینز ھلاک کئے۔

400 امریکی میرینز کیساتھ فائرنگ کا یہ سلسلہ 6 گھنٹے تک جاری رھا۔ آخرکار اسکو شھید کیا۔ جب اندر داخل ھوگئے تو امریکی فوج کو یقین نہیں آرھا تھا کہ وہ تو ایک چھوٹا بچہ تھا اور اس سے بڑی حیرانگی کی بات یہ تھی کہ وہ اکیلا انکے خلاف لڑ رھا تھا۔

نیویارک ٹائمز کے آرٹیکل " مصطفی حسین" کی یاد میں مضمون نگار رابرٹ ییسٹ لکھتے ھیں کہ اگر اس جیسا بہادر بچہ امریکہ میں پیدا ھوتا تو ھم ھر شہر میں اس کے یادگار بنا لیتے۔ اور ھرجگہ اسکی تعریف کرتے کیونکہ وہ مزاحمت کا ماڈل بن چکا ہے . نیویارک ٹائم.

7
$ 0.00
Avatar for Sarmad123
3 years ago

Comments

He is hero

$ 0.00
3 years ago

Bhai aesy articles upload kiya kro

$ 0.00
3 years ago

Bro bro i will upload more

$ 0.00
3 years ago

Bhaot himat wala tha ye larka

$ 0.00
3 years ago

Yes bro

$ 0.00
3 years ago

Please see my new article

$ 0.00
3 years ago

Ok

$ 0.00
3 years ago