Urdu poetry

0 4
Avatar for RaoFarhan
3 years ago
Topics: Poetry

شہر دل میں عجب محلے تھے

ان میں اکثر نہیں رہے آباد

عشق نام ہے خدا سے محبت کا❤️

مجازی تو خواہشات ہیں انسان کی💯

جو گزاری نہ جاسکی ہم سے ___

ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ___

مختصر یہ کہ ہر رنگ ہی جچتا ہے اس پر

حتیٰ کہ وہ بھی جو اس نے۔۔۔۔ بدل رکھا ہے_

0
$ 0.00

Comments