0
15
ایک سن سکتی ہوں اور چار سنا بھی سکتی ہوں مگر خوب انا رکھتی ہوں یہ جو تم وجاہت کی تلوار لیے پھرتے ہو سرد مہری سے اسے زنگ لگا سکتی ہوں شعر لکھتی ہوں بہت تجھ پہ لکھی تھی جو غزل وہ جلا سکتی ہوں میں بدل سکتی ہوں کردار کہانی کے سبھی تجھ کو شہزادے سے ابھی غلام بنا سکتی ہوں تُو بدل سکتا ہے تو! میں بھی بدل سکتی ہوں میری جاں میں تجھے منٹوں میں بُھلا سکتی ہوں...😍🙏