مُنافق ۔

0 9
Avatar for Panda1
Written by
1 year ago
  • میرا ذاتی تجربہ ،

جب آپ مضبوط ہوتے ہو تو آپ کا مدِمقابل دشمن نہیں مُنافِق ہوتے ہیں،

مُنافِق ہمیشہ پیٹھ پہ وار کرتاہے،کیوں کہ دشمنی کرنے کی اس کی اوقات نہیں ہوتی،

بدقسمتی سے وہ دوستی کی کھال پہن کہ آپ کے پاس آتے ہیں۔

  • ازآخر ۔

لا غالبَ إلا اللّٰہ

ترجمہ: ( اللّٰہ کے سوا کوئی غالب نہیں )

(There is no Conquerer but Allah)

" Be strong with your self "

1
$ 0.00

Comments